جامعۃ المدینہ گلوبل ویب سائٹ میں خوش آمدید ملحق شدہ کنزالمدارس بورڈ انٹرنیشنل

کلیۃ الشریعۃ: اسلامک اسکالر پروگرام برائے گریجویٹس

پروگرام کا دورانیہ: 4 سال

اہلیت:

گریجویشن/پوسٹ گریجویشن کم از کم 60% مارکس یا 2.5 CGPA کے ساتھ۔
مذہبی اسکالرز، ایڈووکیٹ، ججز، پروفیشنلز، اور کالج/یونیورسٹی فیکلٹی بھی داخلے کے اہل ہیں۔

پروگرام کی جھلکیاں:

ایچ ای سی سے منظور شدہ

مفت تعلیم
اعلیٰ تعلیم یافتہ فیکلٹی
اعلیٰ معیاری کلاس رومز